جنبی شخص اور حائضہ عورت کے پسینے کا حکم
راوی:
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي مَيْمُونُ بْنُ مِهْرَانَ قَالَ سُئِلَتْ عَائِشَةُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنْ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَتْ مَا فَوْقَ الْإِزَارِ
میمون بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا گیا مرد کے لئے بیوی کا کتنا حصہ جائز ہے جبکہ وہ حیض کی حالت میں ہو تو انہوں نے جواب دیا ازار سے اوپر والا حصہ۔
