سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1042

حائضہ عورت اپنے شوہر کی کنگھی کرسکتی ہے۔

راوی:

أَخْبَرَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ قَالَ كُنَّ جَوَارِي ابْنِ عُمَرَ يَغْسِلْنَ رِجْلَيْهِ وَهُنَّ حُيَّضٌ وَيُعْطِينَهُ الْخُمْرَةَ

نافع بیان کرتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی کنیزیں حیض کی حالت میں ان کے پاؤں دھو دیا کرتی تھیں اور انہیں جاتے نماز پکڑا دیا کرتی تھی۔

یہ حدیث شیئر کریں