سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1066

جب حائضہ پاک ہو جائے تو اس کے غسل کرنے سے پہلے اس کے ساتھ صحبت کی جاسکتی ہے؟

راوی:

أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ لَا يَغْشَاهَا زَوْجُهَا

حسن بصری فرماتے ہیں ایسی عورت کے ساتھ اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت نہ کرے۔

یہ حدیث شیئر کریں