عورت کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرنا۔
راوی:
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمْ اللَّهُ قَالَ فِي الْفَرْجِ
ارشادباری تعالیٰ ہے تمہیں جو حکم دیا ہے اس کے مطابق ان کے ساتھ صحبت کرو۔ ابراہیم نخعی فرماتے ہیں اس سے مراد اگلی شرمگاہ میں صحبت کرنا ہے۔
