سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1118

عورت کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ دَاوُدَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ إِتْيَانَ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا وَيَعِيبُهُ عَيْبًا شَدِيدًا

عکرمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ مرد کے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرنے کو مکروہ حرام قرار دیتے تھے اور اسے برا سمجھتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں