سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1126

جب کسی عورت کے حیض آنے سے پہلے ہی اس پر غسل واجب ہوجائے

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَطَاءٍ وَالزُّهْرِيِّ قَالَا الْغُسْلُ مِنْ الْجَنَابَةِ وَالْحَيْضِ وَاحِدٌ

عطاء بن ابی رباح اور زہری فرماتے ہیں غسل جنابت اور حیض کے بعد والا غسل ایک ہی مرتبہ کرے۔

یہ حدیث شیئر کریں