سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1141

جب کسی عورت کے حیض آنے سے پہلے ہی اس پر غسل واجب ہوجائے

راوی:

أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِذَا اغْتَسَلَتْ الْمَرْأَةُ مِنْ الْحَيْضِ فَلْتُمِسَّ أَثَرَ الدَّمِ بِطِيبٍ

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں جب عورت حیض کے بعد غسل کرے تو خون کے مخصوص مقام پر خوشبو لگا لے۔

یہ حدیث شیئر کریں