سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1156

کنیز کا استبراء

راوی:

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ

ابوقلابہ فرماتے ہیں: اس کی مدت تین ماہ ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں