سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1158

کنیز کا استبراء

راوی:

أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ بِشْرٍ عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ بِشَهْرٍ سُئِلَ عَبْد اللَّهِ بِأَيِّهِمَا تَقُولُ قَالَ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ أَوْثَقُ وَشَهْرٌ يَكْفِي

عکرمہ کہتے ہیں (ایسی کنیز کے استبراء کی مدت) ایک ماہ ہوگی۔
امام ابومحمد دارمی سے سوال کیا گیا آپ ان دونوں میں سے کون سے قول کے مطابق فتوی دیتے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا تین ماہ اس کے لئے زیادہ قابل وثوق ہیں۔ ویسے ایک ماہ بھی کافی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں