سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1180

ظہر کی نماز کا وقت

راوی:

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ حِينَ زَاغَتْ الشَّمْسُ فَصَلَّى بِهِمْ صَلَاةَ الظُّهْرِ

امام زہری بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک نے مجھے یہ بات بتائی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سورج ڈھل جانے کے بعد تشریف لائے اور انہوں نے ظہر کی نماز پڑھائی۔

یہ حدیث شیئر کریں