سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 123

جس مسئلے کے بارے کتاب و سنت کا حکم موجود نہ ہو اس کے بارے میں جواب دینے سے پرہیز

راوی:

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو هِشَامٍ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَامِرٍ قَالَ سُئِلَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ عَنْ مَسْأَلَةٍ فَقَالَ هَلْ كَانَ هَذَا بَعْدُ قَالُوا لَا قَالَ دَعُونَا حَتَّى تَكُونَ فَإِذَا كَانَتْ تَجَشَّمْنَاهَا لَكُمْ

حضرت عمار بن یاسر سے ایک مسئلے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے دریافت کیا کیا یہ پیش آچکا ہے لوگوں نے جواب دیا نہیں فرمایا اسے اس وقت تک رہنے دو جب تک پیش نہ آجائے گا تو ہم اس کی وجہ سے تمہارے لئے مشقت برداشت کرلیں گے۔

یہ حدیث شیئر کریں