سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 137

جو شخص فتوی دینے سے بچے اور مبالغہ آمیز اور بدعت کے بیان کو ناپسند کرے۔

راوی:

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ قَالَ سَمِعْتُ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ إِنَّ الْعَالِمَ يَدْخُلُ فِيمَا بَيْنَ اللَّهِ وَبَيْنَ عِبَادِهِ فَلْيَطْلُبْ لِنَفْسِهِ الْمَخْرَجَ

ابن منکدر بیان کرتے ہیں کہ عالم شخص اللہ اور اس کے بندوں کے درمیان داخل ہوجاتا ہے اس لئے اسے اپنے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔

یہ حدیث شیئر کریں