سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ عیدین کا بیان ۔ حدیث 1558

اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دینا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ نُبَيْطٍ حَدَّثَنِي أَبِي أَوْ نُعَيْمُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي قَالَ حَجَجْتُ مَعَ أَبِي وَعَمِّي فَقَالَ لِي أَبِي تَرَى ذَلِكَ صَاحِبَ الْجَمَلِ الْأَحْمَرِ الَّذِي يَخْطُبُ ذَلِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سلمہ بیان کرتے ہیں نعیم میرے والد کا یہ بیان ہے کہ میں نے اپنے والد اور چچا کے ہمراہ حج کیا میرے والد نے مجھ سے فرمایا کیا تم دیکھ رہے جو صاحب سرخ اونٹ پر سوار خطبہ دے رہے ہیں یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہیںَ

یہ حدیث شیئر کریں