سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان۔ ۔ حدیث 1733

احرام باندھتے وقت خوشبو لگانا

راوی:

أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ بِأَطْيَبِ الطِّيبِ قَالَ وَكَانَ عُرْوَةُ يَقُولُ لَنَا تَطَيَّبُوا قَبْلَ أَنْ تُحْرِمُوا وَقَبْلَ أَنْ تُفِيضُوا يَوْمَ النَّحْرِ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام باندھنے سے پہلے میں آپ کو بہترین خوشبو لگاتی تھی۔ راوی کہتے ہیں حضرت عروہ ہم سے کہا کرتے تھے کہ تم لوگ احرام باندھنے سے پہلے خوشبو لگا لیا کرو اور قربانی کے دن روانہ ہونے سے پہلے بھی لگا لیا کرو ۔

یہ حدیث شیئر کریں