قربانی کا جانور (اونٹ) کو کھڑا کر کے قربان کرنا۔
راوی:
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا قَدْ أَنَاخَ بَدَنَةً فَقَالَ ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جس نے قربانی کا جانور (اونٹ) کو قربان کرنے کے لئے لٹا لیا تھا تو فرمایا تم اسے کھڑا کر کے باند ھ کے ذبح کرو یہ حضرت محمد کی سنت ہے۔
