سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1962

کدو کا بیان۔

راوی:

أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الْقَرْعُ قَالَ فَقُدِّمَ إِلَيْهِ فَجَعَلْتُ أَتَنَاوَلُهُ وَأَجْعَلُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کدو بہت پسند تھے وہ آپ کی خدمت میں پیش کئے گئے تو میں نے انہیں پکڑ پکڑ کر آپ کے آگے کرنا شروع کردیا۔

یہ حدیث شیئر کریں