رائے اختیار کرنے کی کراہت
راوی:
أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ اتَّبِعُوا وَلَا تَبْتَدِعُوا فَقَدْ كُفِيتُمْ
ابوعبدالرحمن روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ نے ارشاد فرمایا سنت کی پیروی کرو اور بدعت اختیار نہ کرو یہی بات تمہارے لئے کافی ہے۔
