رائے اختیار کرنے کی کراہت
راوی:
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الْفَزَارِيِّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ مَا أَخَذَ رَجُلٌ بِبِدْعَةٍ فَرَاجَعَ سُنَّةً
ابن سیرین بیان کرتے ہیں جو شخص بدعت کو اختیار کرلیتا ہے وہ سنت کی طرف واپس نہیں آتا ۔
