نفسانی خواہشات کی پیروی سے اجتناب
راوی:
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الْمُحَارِبِيِّ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ مَا أَدْرِي أَيُّ النِّعْمَتَيْنِ عَلَيَّ أَعْظَمُ أَنْ هَدَانِي لِلْإِسْلَامِ أَوْ عَافَانِي مِنْ هَذِهِ الْأَهْوَاءِ
مجاہد بیان کرتے ہیں مجھے نہیں پتا کہ میرے لئے ان دونعمتوں میں کون سی زیادہ اہم ہے یہ کہ اللہ نے مجھے اسلام کی ہدایت دی یایہ کہ اس نے مجھے نفسانی خواہشات کی پیروی سے محفوظ رکھا۔
