نفسانی خواہشات کی پیروی سے اجتناب
راوی:
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنِي مَعْنٌ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ إِذَا حَدَّثْنَاكُمْ بِالْحَدِيثِ عَلَى مَعْنَاهُ فَحَسْبُكُمْ
حضرت واثلہ بن اسقع ارشاد فرماتے ہیں جب ہم معنوی طور پر تمہیں کوئی حدیث سنادیں تو یہی تمہارے لئے کافی ہے۔
