سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 329

علم اور عالم کی فضیلت

راوی:

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَا حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ قَالَ قَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ تَعَلَّمُوا قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ الْعِلْمُ فَإِنَّ قَبْضَ الْعِلْمِ قَبْضُ الْعُلَمَاءِ وَإِنَّ الْعَالِمَ وَالْمُتَعَلِّمَ فِي الْأَجْرِ سَوَاءٌ

حضرت ابودرداء ارشاد فرماتے ہیں علم کے اٹھالیے جانے سے پہلے اسے حاصل کرو کیونکہ علماء کے اٹھا لئے جانے کے ذریعے علم کو اٹھالیا جائے گا اور علم حاصل کرنے والا شخص اور عالم برابر حثییت رکھتے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں