علم اور عالم کی فضیلت
راوی:
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يَقُولُ يُرَادُ لِلْعِلْمِ الْحِفْظُ وَالْعَمَلُ وَالِاسْتِمَاعُ وَالْإِنْصَاتُ وَالنَّشْرُ
سفیان بن عیینہ ارشاد فرماتے ہیں علم کے لئے یاد داشت عمل، غور سے سننا، خاموش رہنا اور پھیلانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
