سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 349

علم اور عالم کی فضیلت

راوی:

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبَانَ عَنْ يَعْقُوبَ هُوَ الْقُّمِّيُّ عَنْ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَا سَلَكَ رَجُلٌ طَرِيقًا يَبْتَغِي فِيهِ الْعِلْمَ إِلَّا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ وَمَنْ يُبْطِئْ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہے تو اللہ اس کی وجہ سے اس شخص کے لئے جنت کو آسان کردیتا ہے اور جس شخص کا علم اسے آہستہ کردے اس کا نسب اسے تیز نہیں کرسکتا۔

یہ حدیث شیئر کریں