سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 404

بد مذہب بدعتی اور مذہبی بحث کرنیوالے لوگوں سے اجتناب کرنا

راوی:

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أُمَيٍّ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ إِنَّمَا سُمُّوا أَصْحَابَ الْأَهْوَاءِ لِأَنَّهُمْ يَهْوُونَ فِي النَّارِ

امام شعبی فرماتے ہیں(خواہش نفس کی پیروی کرنیوالے بد مذہب لوگوں کو) "اصحاب ہواء" اس لئے کہا گیا ہے کہ ان کے نظریات انہیں جہنم میں لے جائیں گے۔

یہ حدیث شیئر کریں