جلد اول سنن دارمی مقدمہ دارمی سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 410 علماء کی عزت افزائی کرنا راوی: أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُغِيرَةَ قَالَ كُنَّا نَهَابُ إِبْرَاهِيمَ هَيْبَةَ الْأَمِيرِ مغیرہ بیان کرتے ہیں ہم حضرت ابراہیم نخعی سے اتنا ڈرتے تھے جیسے کوئی شخص حاکم سے ڈرتا ہے۔ یہ حدیث شیئر کریں