علم کے حصول کے لئے سفر کرنا اور اس بارے میں مشقت برداشت کرنا۔
راوی:
أَخْبَرَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ لَوْ رَفَقْتُ بِابْنِ عَبَّاسٍ لَأَصَبْتُ مِنْهُ عِلْمًا كَثِيرًا
حضرت ابوسلمہ بیان کرتے ہیں اگر میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ مناسب تعلقات رکھتا تو ان سے بہت سارا علم حاصل کرسکتا تھا ۔
