سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مقدمہ دارمی ۔ حدیث 568

علم کے حصول کے لئے سفر کرنا اور اس بارے میں مشقت برداشت کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ كُنْتُ آتِي بَابَ عُرْوَةَ فَأَجْلِسُ بِالْبَابِ وَلَوْ شِئْتُ أَنْ أَدْخُلَ لَدَخَلْتُ وَلَكِنْ إِجْلَالًا لَهُ

زہری بیان کرتے ہیں میں حضرت عروہ کے دروازے پر آیا اور دروازے پر بیٹھ گیا اگر میں چاہتا تو اندر جا سکتا تھا لیکن میں نے ان کے احترام میں ایسا نہیں کیا۔

یہ حدیث شیئر کریں