سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 785

مستحاضہ کا غسل کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْحَسَنِ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الدَّمَ أَيَّامَ طُهْرِهَا قَالَ أَرَى أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُصَلِّيَ

جو عورت طہر کے ایام کے دوران خون دیکھے اس کے بارے میں حسن بصری فرماتے ہیں میری رائے کے مطابق اسے غسل کر کے نماز پڑھنی چاہئے۔

یہ حدیث شیئر کریں