سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 828

حیض کی اکثر مدت کے بارے میں روایات۔

راوی:

أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ الْمُسْتَحَاضَةَ تَنْتَظِرُ أَعْلَى أَقْرَائِهَا بِيَوْمٍ

عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں ہمیں یہ بات پتہ چلی ہے مستحاضہ عورت اپنے حیض کے مخصوص ایام سے ایک دن زیادہ کو حیض شمار کرے گی۔

یہ حدیث شیئر کریں