پاکی کا بیان جلد اول سنن دارمی سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 900 اگر عورت کو حیض اور استحاضہ کے ایام میں فرق پتہ نہ چل سکے۔ راوی: أَخْبَرَنَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَمَّادٍ قَالَ تَعْتَدُّ بِالْأَقْرَاءِ حماد فرماتے ہیں: ایسی عورت حیض کے حساب سے عدت بسر کرے گی۔ یہ حدیث شیئر کریں