سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 919

اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے

راوی:

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَائِشَةَ فِي الْحَامِلِ تَرَى الدَّمَ قَالَتْ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي قَالَ يَزِيدُ لَا تَغْتَسِلُ قَالَ عَبْد اللَّهِ أَقُولُ بِقَوْلِ يَزِيدَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جس حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے وہ غسل کر کے نماز پڑھ لے یزید فرماتے ہیں وہ غسل نہ کرے۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں میں یزید کے قول کے مطابق فتوی دیتا ہوں۔

یہ حدیث شیئر کریں