سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 925

اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے

راوی:

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ لَا يَكُونُ حَيْضٌ عَلَى حَمْلٍ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں حمل کی حالت میں حیض نہیں آ سکتا۔

یہ حدیث شیئر کریں