سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 931

اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے

راوی:

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ الْحَكَمِ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْمَرْأَةِ إِذَا رَأَتْ الدَّمَ وَهِيَ تَمَخَّضُ قَالَ هُوَ حَيْضٌ تَتْرُكُ الصَّلَاةَ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں جس عورت کی ولادت قریب ہو اگر اس کا خون نکل آئے تو وہ حیض ہوگا اور وہ عورت نماز نہیں پڑھے گی۔

یہ حدیث شیئر کریں