سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 938

نفاس کی مدت اور اس کے بارے میں اقوال

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ النِّفَاسُ حَيْضٌ

عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں (نفاس کے احکام) بھی حیض کی مانند ہیں ۔

یہ حدیث شیئر کریں