حائضہ عورت اللہ کا ذکر کرے گی لیکن قرآن کی تلاوت نہیں کرے گی
راوی:
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا السَّائِبُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تَرْقِي أَسْمَاءَ وَهِيَ عَارِكٌ
ابن ابوملیکہ بیان کرتے ہیں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حیض کی حالت میں سیدہ اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دم وغیرہ کردیا کرتی تھیں۔
