سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان ۔ حدیث 1158

قرآن پڑھنے کی فضیلت۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ وَرْقَاءَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ قَالَ الْكِتَابَ يُؤْتِي إِصَابَتَهُ مَنْ يَشَاءُ

وہ جسے چاہتا ہے حکمت عطا کرتا ہے ۔ مجاہد فرماتے ہیں اس سے مراد اللہ کی کتاب ہے اللہ جسے چاہتا ہے اس کا علم عطا کرتا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں