تمام کلاموں پر اللہ کے کلام کی فضیلت۔
راوی:
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَشْعَثَ الْحُدَّانِيِّ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ كَلَامِ اللَّهِ عَلَى كَلَامِ خَلْقِهِ كَفَضْلِ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ
شہربن حوشب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے کلام کو مخلوق کے کلام پر ایسی فضیلت ہے جو اللہ کو اپنی مخلوق پر حاصل ہے۔
