سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان ۔ حدیث 1233

سورت تنزیل سجدہ اور سورت ملک کی فضیلت۔

راوی:

حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ كَعْبٍ قَالَ مَنْ قَرَأَ تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ وَ تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ كُتِبَ لَهُ سَبْعُونَ حَسَنَةً وَحُطَّ عَنْهُ بِهَا سَبْعُونَ سَيِّئَةً وَرُفِعَ لَهُ بِهَا سَبْعُونَ دَرَجَةً

کعب فرماتے ہیں جو شخص سورت سجدہ اور سورت ملک پڑھے گا اس کے لئے ستر نیکیاں لکھی جائیں گے اور اس کے ستر گناہ معاف ہو جائیں گے ان سورتوں کے پڑھنے کی وجہ سے۔ اور ان کی وجہ سے اس کے ستر درجات بلند ہو جائیں گے۔

یہ حدیث شیئر کریں