سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان ۔ حدیث 1239

سورت یسین کی فضیلت۔

راوی:

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ مُوسَى بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَلَغَنِي عَنْ الْحَسَنِ قَالَ مَنْ قَرَأَ يس فِي لَيْلَةٍ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ أَوْ مَرْضَاةِ اللَّهِ غُفِرَ لَهُ وَقَالَ بَلَغَنِي أَنَّهَا تَعْدِلُ الْقُرْآنَ كُلَّهُ

حسن بیان کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت اللہ کی رضامندی کے حصول کے لئے سورت یسین پڑھے گا اس کی بخشش کردی جائے گی وہ یہ بھی بیان کرتے ہیں مجھے یہ پتا چلا ہے کہ یہ پورے قرآن کے برابر ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں