سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان ۔ حدیث 1283

جو شخص ایک سو سے لے کر ایک ہزار آیات پڑھے۔

راوی:

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا فِطْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ ثَلَاثَ مِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ وَمَنْ قَرَأَ سَبْعَ مِائَةِ آيَةٍ لَا أَدْرِي أَيَّ شَيْءٍ قَالَ فِيهَا أَبُو نُعَيْمٍ بِقَوْلِهِ

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت تین سو آیات پڑھتا ہے اس کے لئے ایک قنطار ثواب لکھاجاتا ہے اور جو شخص سات سو آیات تک پڑھتا ہے راوی بیان کرتے ہیں مجھے یاد نہیں اس بارے میں ابونعیم نامی محدث نے کیا بات کی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں