سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان ۔ حدیث 1294

قرآن ختم کرنا۔

راوی:

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ رَفَعَهُ قَالَ مَنْ شَهِدَ الْقُرْآنَ حِينَ يُفْتَحُ فَكَأَنَّمَا شَهِدَ فَتْحًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمَنْ شَهِدَ خَتْمَهُ حِينَ يُخْتَمُ فَكَأَنَّمَا شَهِدَ الْغَنَائِمَ تُقْسَمُ

ابوقلابہ مرفوع روایت کے طور پر نقل کرتے ہیں جب قرآن کا آغاز کیا جائے اس وقت جو شخص موجود ہو تو گویا وہ شخص اللہ کی راہ میں حاصل ہونے والی فتح میں شامل رہا ہے اور جو شخص اس وقت موجود ہو جب قرآن ختم کیا جا رہا ہو تو وہ گویا مال غنیمت کی تقسیم کے وقت موجود رہا۔

یہ حدیث شیئر کریں