سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 277

اللہ کی راہ میں استعمال کیے جانے والے گھوڑے کی فضیلت۔

راوی:

أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ

عروہ بارقی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑے کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لئے خیر رکھ دی گئی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں