سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 400

پھلوں کے تیار ہونے سے پہلے ان کو بیچنے کی ممانعت

راوی:

أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کے تیار ہونے سے پہلے انہیں فروخت کرنے سے منع کیا ہے آپ نے خریدار اور فروخت کنندہ دونوں کو منع کیا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں