سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 487

اچانک نظر کا حکم ۔

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ وَأَبُو نُعَيْمٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ يُونُسَ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظْرَةِ الْفَجْأَةِ فَقَالَ اصْرِفْ بَصَرَكَ

ابوزرعہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی اجنبی خاتون پر اچانک نظر پڑجانے کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا اپنی نگاہ پھیرلو۔

یہ حدیث شیئر کریں