سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان ۔ حدیث 653

جہنم کی وادیوں کا بیان۔

راوی:

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا أَزْهَرُ بْنُ سِنَانٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى بِلَالِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ فَقُلْتُ إِنَّ أَبَاكَ حَدَّثَنِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي جَهَنَّمَ وَادِيًا يُقَالُ لَهُ هَبْهَبُ يَسْكُنُهُ كُلُّ جَبَّارٍ فَإِيَّاكَ أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ

محمد بن واسع بیان کرتے ہیں میں نے حضرت بلال بن ابوبردہ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی آپ کے والد نے مجھے اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث سنائی ہے آپنے ارشاد فرمایا جہنم میں ایک وادی ہے جس کا نام ہبہب ہے۔ ہرجابر شخص اس میں رہے گا۔ (حضرت محمد بن واسع کہتے ہیں میں نے حضرت بلال بن ابوبردہ سے کہا) تم اس بات سے بچو کہ ان میں شامل ہو جاؤ۔

یہ حدیث شیئر کریں