سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ وراثت کا بیان ۔ حدیث 930

حمیل کی وراثت۔

راوی:

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ قَالَ أَقَرَّتْ امْرَأَةٌ مِنْ مُحَارِبٍ جَلِيبَةٌ بِنَسَبٍ لَهَا جَلِيبٍ فَوَرَّثَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُتْبَةَ مِنْ أُخْتِهِ

اشعث بن ابوشعثاء فرماتے ہیں محارب قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جسے کہیں اور سے لایا گیا اس نے اپنے لئے ایک بھائی جسے کہیں اور سے لایا گیا تھا کے نسب کا اقرار کیا تھا تو حضرت عبداللہ بن عتبہ نے اس شخص کو اس کی بہن کا وارث قرار دیا۔

یہ حدیث شیئر کریں