جس شے میں شبہ ہو اس کو چھوڑ دینا
راوی: محمد بن ابان , عبداللہ بن ادریس , شعبہ , برید بن ابومریم , ابوحوراء
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي الْحَوْرَائِ السَّعْديِّ قَالَ قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مَا حَفِظْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَفِظْتُ مِنْهُ دَعْ مَا يَرِيبُکَ إِلَی مَا لَا يَرِيبُکَ
محمد بن ابان، عبداللہ بن ادریس، شعبہ، برید بن ابومریم، ابوحوراء سعدی فرماتے ہیں کہ میں نے حسن بن علی سے دریافت کیا کہ تم نے کونسی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سن کر یاد کی ہے؟ تو انہوں نے کہا میں نے یہ بات یاد رکھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چیز تم کو شک و شبہ میں ڈالے اس کو چھوڑ دو اور غیر مشکوک کو اختیار کرو۔
It was narrated that Ibn SIrln said: “Sell it as juice to one who will make At-Tila’ (thickened grape juice) with it, and not Khamr (wine) with it.” SahIh)
