انبیاء میں بعض کو بعض پر فضیلت دینے کا بیان
راوی: زیاد بن ایوب , عبداللہ بن ادریس , مختار بن فلفل , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَکِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ وَمَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ الشَّعِيرِيُّ الْمَعْنَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَدْرِي أَتُبَّعٌ لَعِينٌ هُوَ أَمْ لَا وَمَا أَدْرِي أَعُزَيْرٌ نَبِيٌّ هُوَ أَمْ لَا
محمد بن متوکل عسقلانی، مخلد بن خالد، شعری، عبدالرزاق، معمر، ابن ابوذیئب، سعید بن ابوسعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نہیں جانتا کہ قوم تبع (جس کا قرآن کریم میں تذکرہ ہے) ملعون ہے یا نہیں۔ اور میں نہیں جانتا کہ عزیر (جنہیں یہود نے اللہ کا بیٹا قرار دیا) وہ نبی تھے یا نہیں۔
