جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1876

باب قریش وانصار کی فضیلت

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , قتادة , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَال سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَنْصَارُ کَرِشِي وَعَيْبَتِي وَإِنَّ النَّاسَ سَيَکْثُرُونَ وَيَقِلُّونَ فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا انصار میرے اعتماد والے اور راز دار لوگ ہیں۔ لوگ بڑھتے جائیں گے اور یہ کم ہوتے جائیں گے لہذا ان کے نیکوں کو قبول کرلو اور ان کے بروں کو معاف کر دو۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Anas ibn Maalik reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The ansar are my reliable people and confidants. The people will multiply while they will decline. So, accept the pious among them and forgive their evil.”

[Ahmed 12802, Bukhari 3801, Muslim 2510]

یہ حدیث شیئر کریں