حضرت سہل بن سعد کے مناقب
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , قتادة , انس بن مالک ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا عَيْشَ الْآخِرَهْ فَأَکْرِمْ الْأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرَهْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک، ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے محمد بن جعفر انہوں نے شعبہ انہوں نے قتادہ انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے اے اللہ آخرت کی زندگی کے علاوہ کوئی زندگی نہیں لہذا انصار اور مہاجرین کی تکریم کر۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور کئی سندوں سے انس سے بھی منقول ہے۔
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said: O Allah, there is no life but the life of the hereafter. So, give honur to the ansar and the muhajirin.
[Ahmed 12950, Bukhari 2834, Muslim 1805]
——————————————————————————–
